نقطہ نظر سوشل میڈیا کی منڈی میں افواہیں بھی بکتی ہیں احتیاط کیجیے۔ اپنی پسند نہ پسند اور بغیر تحقیق سوشل میڈیا پر خبروں کو آگے پہنچا کر یوں جھوٹ کو پھیلانے کا سبب نہ بنیے۔
نقطہ نظر کردار کی 'مشکل تبدیلی' کون لائے گا؟ سیاسی جماعتوں کے قائدین کی پوری توجہ صرف الیکشن جیتنے پر ہے، اپنے کارکنوں کی کردار سازی پر نہیں۔
نقطہ نظر طاہر شاہ کی 5 مثبت خصوصیات طاہر شاہ میں ہمیں ایک ایسا شخص نظر آتا ہے جو اپنے خوابوں کو اپنے انداز میں سچ کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہے اور ہمت بھی۔
نقطہ نظر ہم کسی سے کم نہیں! پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنی قابلیت، صلاحیت اور ہمت کے بل پر یہ دکھایاہے کہ وہ کسی سے کم نہیں۔
نقطہ نظر دو آسکر، دو رویے شرمین عبید چنائے کے آسکر جیتنے پر ہم بحیثیتِ قوم دو بالکل متضاد رویوں میں منقسم ہیں۔
نقطہ نظر مارکیٹنگ کا چنگل نت نئی اشیاء متعارف کروانے کا مقصد صارف کی زندگی میں آسانی سے زیادہ اپنی چیز کی فروخت بڑھانا ہوتا ہے۔
نقطہ نظر انور مقصود سے معذرت کے ساتھ! کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن میں انور مقصود کے پڑھے گئے خط پر کچھ اعتراضات.
نقطہ نظر یومِ آزادی: تجدیدِ عہدِ وفا کا دن مسائل کے حل کی طرف سب سے پہلا اور ابتدائی قدم یہ ہے کہ ہم معاشرے کے اس سیٹ اپ میں اپنے کردار اور اس کی اہمیت کو سمجھیں۔
نقطہ نظر کراچی کی دگرگوں حالت کا ذمہ دار کون؟ کراچی کے وہ تمام شہری جو اپنی گلی اور اپنے محلّوں کو اپنے گھروں کا حصّہ نہیں سمجھتے، شہر کی تباہی میں شریک ہیں.
نقطہ نظر ملاوٹ کا سدباب کس کی ذمہ داری؟ بحیثیتِ قوم ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ چیزوں میں ملاوٹ ہوتی دیکھ کر بھی ہم وہی چیزیں خریدتے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر نصف ایمان، صرف اپنے گھر تک؟ ہم میں نہ تعلیم کی کمی ہے نہ وسائل کی۔ کمی ہے تو صرف سمجھ اور شعور کی جو ہمیں ہماری اس ذمہ داری کو سمجھنے میں مدد دے۔
نقطہ نظر میری اردو بہت خراب ہے! جتنی چاہے زبانیں سیکھیں اور بولیں، لیکن ساتھ ساتھ اردو کو بھی وہ درجہ، وہ مقام دیں جو اس کا حق ہے۔
نقطہ نظر کھیلوں کا شعبہ حکومتی توجہ کا منتظر ہمارے کھلاڑی کب تک محض اپنی ذاتی کوششوں اور شوق کی بنیاد پر آگے بڑھتے رہیں گے؟
نقطہ نظر قوم کو بھکاری مت بنائیے! مفت میں انعام بانٹنے کے بجائے حاضرین کی ذہنی استعداد جانچ کر انعام دیے جانے چاہیئں۔
نقطہ نظر میڈیا چینلز کی بھیڑ چال میں آج کی اہم ضرورت نوجوانوں کے اس ملک میں نوجوانوں کے لیے کوئی تعلیمی ٹی وی چینل موجود نہ ہونا افسوسناک ہے۔
نقطہ نظر پاکستان: ہم سدھاریں گے پاکستان کے نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ تعمیری سرگرمیوں کے ذریعے ملک کو ترقی دلوائیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین